اپنی زبان میں مواد اور مقامی کالنگ ریٹس دیکھنے کے لیے اپنا ملک یا خطہ منتخب کریں۔

ایک ایپ۔ ہر فون تک کال۔دنیا بھر میں۔

جس شخص کو آپ کال کرتے ہیں اُسے ایپ، اسمارٹ فون یا انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں۔ وہ صرف فون اٹھاتے ہیں۔

بلا قیمت ڈاؤن لوڈ کریں
پہلا منٹ ہمارے طرف سے

Talk360 کا فرق

زیادہ تر کالنگ ایپس کو دونوں طرف انٹرنیٹ چاہیے۔ Talk360 کو نہیں۔

زیادہ تر کالنگ ایپس

صرف انٹرنیٹ پر چلتی ہیں

دوسری طرف موجود شخص کے پاس Wi-Fi یا ڈیٹا ہونا چاہیے اور وہی ایپ بھی انسٹال ہونی چاہیے۔ ایک چیز کم ہو تو کال نہیں ملتی۔

  • Wi-Fi یا موبائل ڈیٹا ضروری ہے
  • اسمارٹ فون ضروری ہے
  • دونوں طرف وہی ایپ ضروری ہے

Talk360

عام فون کال کی طرح پہنچتا ہے

جس شخص کو آپ کال کرتے ہیں اُس کے پاس ایک عام کال آتی ہے۔ نہ ایپ، نہ انٹرنیٹ، نہ اسمارٹ فون کی ضرورت۔

  • ہر موبائل اور لینڈ لائن تک پہنچتا ہے
  • اُن کی طرف انٹرنیٹ کے بغیر بھی کام کرتا ہے
  • اُنہیں کچھ انسٹال نہیں کرنا پڑتا

پہلی کال کیسے کریں

ڈاؤن لوڈ سے "ہیلو" تک، چند منٹ میں۔

01

Talk360 ڈاؤن لوڈ کریں

iOS اور Android پر مفت۔ سم بدلنے کی ضرورت نہیں، لمبا سیٹ اپ نہیں۔

02

اپنے نمبر کی تصدیق کریں

اپنے فون نمبر سے دو منٹ سے کم وقت میں سائن اپ کریں۔ کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔

03

کال کریڈٹ شامل کریں

18 کرنسیوں میں ادائیگی کے 60 سے زیادہ طریقے — موبائل منی، کارڈ، Apple Pay، بینک ٹرانسفر اور کیش واؤچر۔

04

کوئی بھی نمبر ڈائل کریں

اپنی کانٹیکٹ لسٹ سے نمبر چنیں یا بین الاقوامی نمبر ٹائپ کریں — ملک کا کوڈ ساتھ لگائیں — اور کال دبائیں۔ کال سے پہلے آپ کو ریٹ نظر آ جاتا ہے۔

05

وہ فون اٹھاتے ہیں

دوسری طرف ایک عام فون کال آتی ہے۔ 190 سے زیادہ ممالک میں موبائل اور لینڈ لائن نمبروں پر بات کریں۔

عام سوالات

جو کچھ آپ جاننا چاہتے ہیں۔

کوئی سوال باقی ہے؟ ہماری ٹیم آپ کی زبان میں جواب دیتی ہے، عموماً چند منٹ میں۔

جن لوگوں کو میں کال کرتا ہوں، کیا اُن کے پاس Talk360 ہونا ضروری ہے؟

نہیں۔ جس شخص کو آپ کال کرتے ہیں اُسے Talk360، انٹرنیٹ یا اسمارٹ فون کی ضرورت نہیں۔ اُس کے موبائل یا لینڈ لائن پر ایک عام فون کال آتی ہے۔

کال کا خرچ کتنا ہے؟

ریٹ اس بات پر ہے کہ آپ کس ملک اور کس نمبر پر کال کر رہے ہیں۔ فی منٹ ریٹ ریٹس والے صفحے پر دیکھیں، اور ایپ میں کال ملانے سے پہلے بھی ریٹ سامنے آ جاتا ہے۔ کریڈٹ آپ پہلے شامل کرتے ہیں، کوئی ماہانہ فیس نہیں۔

شروع کرنے میں مشکل ہو رہی ہے، کیا کروں؟

ہیلپ سینٹر میں قدم بہ قدم رہنمائی موجود ہے۔ پھر بھی بات نہ بنے تو سپورٹ کو لکھیں — ٹیم آپ کی زبان میں جواب دیتی ہے، عموماً چند منٹ میں۔

تصدیقی کوڈ نہیں آیا، اب کیا کروں؟

ایک منٹ رکیں اور نیا کوڈ منگوائیں۔ دیکھ لیں کہ نمبر کے ساتھ ملک کا کوڈ لگا ہے اور آپ کے فون پر SMS بلاک نہیں ہیں۔ کوڈ پھر بھی نہ آئے تو سپورٹ کو لکھیں۔